QR CodeQR Code

سکردو میں احتجاج کا چھٹا روز

31 Dec 2023 22:14

گندم کی قیمت میں اضافے کیخلاف سکردو میں مسلسل چھٹے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یادگارِ شہدا چوک پر روزانہ دھرنا دیا جا رہا ہے اور عوام کی کثیر تعداد جمع کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گندم کی قیمت میں اضافے کیخلاف سکردو میں مسلسل چھٹے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یادگارِ شہدا چوک پر روزانہ دھرنا دیا جا رہا ہے اور عوام کی کثیر تعداد جمع کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہی ہے۔ سکردو کے علاوہ بلتستان کے دیگر اضلاع شگر، کھرمنگ، گانچھے اور روندو میں بھی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ یاد رہے کہ مظاہروں کی کال کل جماعتی اتحاد نے دی تھی۔


خبر کا کوڈ: 1106128

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1106128/1/سکردو-میں-احتجاج-کا-چھٹا-روز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org