QR CodeQR Code

پاراچنار، آئی ایس او کے زیر اہتمام تعلیمی سیمینار

8 Jan 2024 22:16

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام پاراچنار میں المصطفیٰ ہاؤس میں العارف اکیڈمی کے اسٹوڈنٹس کیلئے تعلیمی سیمنار بعنوان (کامیابی کے سنہری اصول قرآن کے روشنی میں) کا اہتمام کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام پاراچنار میں المصطفیٰ ہاؤس میں العارف اکیڈمی کے اسٹوڈنٹس کیلئے تعلیمی سیمنار بعنوان (کامیابی کے سنہری اصول قرآن کے روشنی میں) کا اہتمام کیا گیا، جس میں علامہ حیال حسین دانش نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، سمینار میں کثیر تعداد میں طلباء، سینئرز امامینز اور یونٹ کے مسئولین نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1107853

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1107853/1/پاراچنار-ا-ئی-ایس-او-کے-زیر-اہتمام-تعلیمی-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org