QR CodeQR Code

خیرپور میں پیپلز پارٹی کا انتخابی جلسہ

15 Jan 2024 06:14

انتخابی جلسے میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی اور خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آئندہ عام انتخابات سے متعلق ملک گیر دورے پر ہیں، اسی مناسبت سے ملک بھر میں اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں اندرون سندھ کے شہر خیرپور میں بھی پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابی جلسے کا انعقاد کیا گیا، انتخابی جلسے میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر سابق وزراء اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ، مراد علی شاہ، خورشید شاہ، منظور وسان و دیگر رہنماء بھی موجود تھے۔ انتخابی جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1109137

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1109137/1/خیرپور-میں-پیپلز-پارٹی-کا-انتخابی-جلسہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org