QR CodeQR Code

اصغریہ کے تحت علامہ محسن نجفی کے ایصال ثواب کیلئے مجالس و قران خوانی

22 Jan 2024 09:10

علماء و ذاکرین نے مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے مرحوم علامہ محسن نجفی دینی و تعلیمی خدمات اور فلاحی کاموں پر بھی روشنی ڈالی۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام صوبہ سندھ کے مختلف یونٹس میں مفسر قرآن مرحوم و مغفور علامہ شیخ محسن علی نجفی کے ایصال ثواب کیلئے مجالس عزا اور قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ مجالس عزا میں مختلف علماء کرام و ذاکرین نے مرحوم علامہ محسن علی نجفی کی ملت تشیع پاکستان کیلئے خدمات و انکی سیرت و جدوجہد سے متعلق گفتگو کی۔ علماء و ذاکرین نے مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے مرحوم علامہ محسن نجفی دینی و تعلیمی خدمات اور فلاحی کاموں پر بھی روشنی ڈالی۔


خبر کا کوڈ: 1110654

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1110654/1/اصغریہ-کے-تحت-علامہ-محسن-نجفی-کے-ایصال-ثواب-کیلئے-مجالس-قران-خوانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org