QR CodeQR Code

گلگت، برسی شہید ضیاء الدین رضوی (1)

23 Jan 2024 20:34

اجتماع میں پورے گلگت  بلتستان سے مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جبکہ خصوصی طور پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی اکابرین بھی شریک ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ داعی اتحاد بین المسلمین و مومنین، مجاہد ملت سید ضیاء الدین رضوی ؒ اور ان کے جانثار ساتھی شہداء، شہید حسین اکبر، شہید تنویر علی اور شہید عباس علی کی 19 ویں سالانہ برسی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان مرکزی اجتماع جامع امامیہ مسجد شہید ضیاء الدین رضوی گلگت میں منعقد ہوا۔ اجتماع میں پورے گلگت  بلتستان سے مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جبکہ خصوصی طور پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی اکابرین بھی شریک ہوئے۔ 


خبر کا کوڈ: 1111063

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1111063/1/گلگت-برسی-شہید-ضیاء-الدین-رضوی-1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org