QR CodeQR Code

ڈیرہ اسماعیل خان میں جشن مولائے کائنات

27 Jan 2024 22:51

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان جامعتہ النجف کوٹلی امام حسینؑ میں 13 رجب المرجب یوم ولادت باسعادت مولائے کائنات، خلیفہ بلا فصل، جانشین رسول اکرم، مولود کعبہ امام حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن مولود کعبہ کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان جامعتہ النجف کوٹلی امام حسینؑ میں 13 رجب المرجب یوم ولادت باسعادت مولائے کائنات، خلیفہ بلا فصل، جانشین رسول اکرم، مولود کعبہ امام حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن مولود کعبہ کا انعقاد کیا گیا۔ پرنسپل جامعہ علامہ محمد رمضان توقیر نے خصوصی شرکت کی۔ جشن مولود کعبہ سے مدرسین جامعہ و طلباء کرام نے مختلف موضوعات پر خطاب کیا۔ علامہ محمد رمضان توقیر و دیگر مدرسین نے جشنِ مولود کعبہ کی مناسبت سے کیک کاٹا اور آخر میں وطن عزیز کی سلامتی، خوشحالی اور قیام امن کیلئے دعا کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1111978

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1111978/1/ڈیرہ-اسماعیل-خان-میں-جشن-مولائے-کائنات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org