QR CodeQR Code

پیپلز پارٹی رہنماؤں کی علامہ ناظر عباس تقوی سے ملاقات

31 Jan 2024 20:06

ملاقات کے دوران سینٹر وقار مہدی، سعید غنی اور پی ایس 125 سے امیدوار ایس ایم نقی کی ایس یو سی کے دفتر میں وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس موقع پر حسنین مہدی، صوبائی مشیر افتخار مہدی، کراچی کے صدر مولانا حسن رضا و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی سے پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینٹر وقار مہدی، سعید غنی اور پی ایس 125 سے امیدوار ایس ایم نقی کی ایس یو سی کے دفتر میں وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر حسنین مہدی، صوبائی مشیر افتخار مہدی، کراچی کے صدر مولانا حسن رضا و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال اور عام انتخابات 2024ء کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 1112941

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1112941/1/پیپلز-پارٹی-رہنماؤں-کی-علامہ-ناظر-عباس-تقوی-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org