QR CodeQR Code

مشھد، وداع و تشییع شهدائے لشکر فاطمیون

8 Feb 2024 07:06

لشکر فاطمیون کے پانچ شہدا کی تشیع جنازہ میں زائرین، شہدا کے خاندانوں، رفقا اور مشہد کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ شام میں امریکی قابض افواج کے حملے میں شہید ہونیوالے لشکر فاطمیون کے پانچ شہدا کی تشیع جنازہ میں زائرین، شہدا کے خاندانوں، رفقا اور مشہد کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شہدا کے پاک و مطہر پیکر مہدیہ سے حرم مطہر رضوی لائے گئے۔ 


خبر کا کوڈ: 1114752

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1114752/1/مشھد-وداع-تشییع-شهدائے-لشکر-فاطمیون

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org