QR CodeQR Code

حمید حسین کی ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کابینہ سے ملاقات

26 Feb 2024 20:53

مجلس وحدت مسلمین سنٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں پاراچنار سے ایم ڈبلیو ایم کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی انجنیئر حمید حسین نے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر علامہ جہانزیب علی جعفری اور ان کی کابینہ کے دیگر اراکین سے ملاقات کی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سنٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں پاراچنار سے ایم ڈبلیو ایم کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی انجنیئر حمید حسین نے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر علامہ جہانزیب علی جعفری اور ان کی کابینہ کے دیگر اراکین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی جنرل سیکریٹری شبیر حسین ساجدی بھی موجود تھے، ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور ایم ڈبلیو ایم کی صوبائی کابینہ نے نومنتخب رکن قومی اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


خبر کا کوڈ: 1118705

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1118705/1/حمید-حسین-کی-ایم-ڈبلیو-خیبر-پختونخوا-کابینہ-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org