QR CodeQR Code

ڈیرہ، جامعہ شہید مرتضوی کا سالانہ اجتماع

26 Feb 2024 21:18

علامہ سید محمد شاہ نجفی، جامعۃ المنتظر لاہور، مولانا انیس الحسن خان جامعہ المصطفی العالمی اسلام آباد، علامہ اقبال خان مقصود پوری ملتان،علامہ سید عامر عباس ہمدانی لیہ، مولانا منظور حسین جوادی سمیت ملک بھر سے علائے علمائے کرام نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان مرکزی نائب صدر پرنسپل جامعۃ النجف کوٹلی امام حسینؑ علامہ محمد رمضان توقیر نے جامعہ شہید مرتضوی حاجی مورہ کے دو روزہ بتیسوایں سالانہ اجتماع تبلیغی و اصلاحی اور شہید مولانا اللہ نواز مرتضوی کی برسی کی مناسبت سے جامعہ کے سالانہ جلسہ میں شرکت کی۔ جامعہ کے پرنسپل بزرگ عالم دین علامہ حاجی ناصر حسین حیدری، علامہ سید محمد شاہ نجفی، جامعۃ المنتظر لاہور، مولانا انیس الحسن خان جامعہ المصطفی العالمی اسلام آباد، علامہ اقبال خان مقصود پوری ملتان،علامہ سید عامر عباس ہمدانی لیہ، مولانا منظور حسین جوادی سمیت ملک بھر سے علائے علمائے کرام اور مومنین سے ملاقاتیں ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 1118710

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1118710/1/ڈیرہ-جامعہ-شہید-مرتضوی-کا-سالانہ-اجتماع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org