QR CodeQR Code

یمن میں ماہی گیری

28 Feb 2024 15:21

مچھلی منڈی کو یمن کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔


اسلام ٹائمز۔ جنوب مغربی ایشیاء اور جزیرہ نماء عرب کے جنوب میں ایک ملک واقع ہے جسے یمن کہا جاتا ہے۔ اس کا دارالحکومت "صنعا" ہے۔ یمن کی ساحلی پٹی 2500 کلومیٹر سے زیادہ ہے۔ یمنی ماہی گیر 600 کے قریب مچھلیوں اور سمندری جانداروں کی اقسام کا شکار کرتے ہیں۔ یمن میں مچھلی منڈی کو ایک بڑی مارکیٹ اور معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔


خبر کا کوڈ: 1119038

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1119038/1/یمن-میں-ماہی-گیری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org