QR CodeQR Code

پاراچنار، حلف برداری نو منتخب انجمن حسینیہ

1 Mar 2024 16:23

مرکزی پیش نماز علامہ فدا حسین مظاہری اور دیگر علمائے کرام نے انجمن حسینیہ پاراچنار کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


اسلام ٹائمز۔ نو منتخب انجمن حسینیہ پاراچنار کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، اس موقع پر حلف اٹھانے والوں میں نومنتخب سیکرٹری انجمن حسینیہ جلال حسین بنگش شامل تھے۔ مرکزی پیش نماز علامہ فدا حسین مظاہری اور دیگر علمائے کرام نے انجمن حسینیہ پاراچنار کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سیکرٹری انجمن حسینیہ جلال حسین بنگش نے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ وہ قوم کی امیدوں پر پوارا اترنے کی ہرممکن کوشش کریں گے، ہم سب کو ملکر اپنے حقوق کیلئے کوشش کرنا ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 1119581

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1119581/1/پاراچنار-حلف-برداری-نو-منتخب-انجمن-حسینیہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org