QR CodeQR Code

جامعہ کراچی میں جشن مولود کعبہؑ

1 Mar 2024 20:50

جشن سے علامہ سید ناظر عباس تقوی، ڈویژن صدر آئی ایس او کراچی ظفر حیدر اور نے دیگر شرکاء محفل سے خطاب کیا۔ جشن میں خواجہ علی کاظم، منتظر نگری، حسین نگری، نوید مظہر، قاضی محمد بلال، سید جان علی شاہ رضوی اور سید کاظم زیدی سمیت شہر بھر کے معروف منقبت خواں و نعت خواں حضرات نے بارگاہ امامت میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے جشن ولادت باسعادت شیر خدا مولا علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر باغ زہرا (س) آئی ایس او اسٹینڈ پر جشن بعنوان جشن مولود کعبہؑ کا انعقاد کیا گیا، جشن میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی، ڈویژن صدر آئی ایس او کراچی ظفر حیدر اور نے دیگر شرکاء محفل سے خطاب کیا۔ جشن مولود کعبہؑ میں خواجہ علی کاظم، منتظر نگری، حسین نگری، نوید مظہر، قاضی محمد بلال، سید جان علی شاہ رضوی اور سید کاظم زیدی سمیت شہر بھر کے معروف منقبت خواں و نعت خواں حضرات نے بارگاہ امامت میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ جشن میں اساتذہ، طلبہ و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1119630

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1119630/1/جامعہ-کراچی-میں-جشن-مولود-کعبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org