QR CodeQR Code

سوات میں آئی ایس او کی تنظیم سازی

14 Mar 2024 21:31

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام سیدو میڈیکل کالج سوات میں نئی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل عمل میں لائی گئی، جس میں مشاہد حسین سال معنویت و بصیرت 2023-24 کے لئے آرگنائزر منتخب ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام سیدو میڈیکل کالج سوات میں نئی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل عمل میں لائی گئی، جس میں مشاہد حسین سال معنویت و بصیرت 2023-24 کے لئے آرگنائزر منتخب ہوئے، شعبہ اطلاعات امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے مطابق ڈویژنل صدر آئی ایس او پشاور حسن رضا نے نومنتخب آرگنائزر سے حلف لیا۔
 


خبر کا کوڈ: 1122583

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1122583/1/سوات-میں-ا-ئی-ایس-او-کی-تنظیم-سازی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org