QR CodeQR Code

فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت القدس کانفرنس و دعوت افطار

17 Mar 2024 21:32

کانفرنس سے جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر مولانا سید باقر عباس ٰزیدی، فلسطین فاؤنڈیشن کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابومریم و دیگر نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی لان میں القدس کانفرنس و دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا، جس میں سیاسی، مذہبی و سماجی رہنماؤں اور اقلیتی برادری کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ القدس کانفرنس سے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر مولانا سید باقر عباس ٰزیدی، فلسطین فاؤنڈیشن کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابومریم و دیگر نے خطاب کیا۔ القدس کانفرنس میں علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ عقیل انجم قادری، یونس بونیری، بشیر سیدو زئی، مفتی محمد داؤد، علامہ مرتضیٰ رحمانی، علامہ قاضی احمد نورانی، اسرار عباسی، اظہر ہمدانی، میجر قمر عباس، علامہ باقر حسین زیدی، مفتی فضل ہمدرد، مسلم پرویز، مفتی معاذ نظامی، ثاقب نوشائی، علامہ صادق تقوی، قاری فرقان، مولانا ملک عباس، مہدی عباس، جمشید حسین، علامہ مبشر حسن و دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
 


خبر کا کوڈ: 1123192

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1123192/1/فلسطین-فاؤنڈیشن-کے-تحت-القدس-کانفرنس-دعوت-افطار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org