QR CodeQR Code

پشاور، تحریکِ آزای فلسطین کانفرنس

24 Mar 2024 12:46

کانفرنس میں ملی یکجہتی کونسل اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، جماعت اسلامی کے صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان، ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کے صدر عبدالواسع، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان و چیئرمین البصیرہ ڈاکٹر علی عباس نقوی و دیگر شریک ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام المرکز الاسلامی پشاور میں عالمی یوم القدس کی مناسبت سے”تحریکِ آزای فلسطین میں امتِ مسلمہ کا کردار“ کانفرنس منعقد کی گئی۔ کانفرنس میں ملی یکجہتی کونسل اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنماء علامہ ارشاد علی، جماعت اسلامی کے صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان، ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخوا کے صدر عبدالواسع، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان و چیئرمین البصیرہ ڈاکٹر علی عباس نقوی، نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مولانا ڈاکٹر محمد اسماعیل، خطیب جامع مسجد ہری پور مفتی معرفت شاہ، صوبائی نائب صدر ملی یکجہتی کونسل مقصود احمد سلفی، رہنماء تحفظ بیت المقدس غازی انعام اللہ و دیگر بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 1124535

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1124535/1/پشاور-تحریک-آزای-فلسطین-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org