QR CodeQR Code

ملتان میں نوجوانوں کیلئے گائیڈنس سیشن

24 Mar 2024 22:16

شعبہ تعلیم سے وابستہ اساتذہ کرام نے سی ایس ایس، پی ایم ایس اور سنگل پیپر ایگزام پر پروفیشنلز کی رہنمائی کی۔ سیشن سے پہلے نماز باجماعت اور افطار کا اہتمام بھی کیا گیا۔ طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے اس سیشن میں شرکت کی۔ اس موقع پر امامیہ ایجوکیشن فورم کے روح رواں ابوذر ہادی، احسن مہدی، رونق عباس بخاری، مشتاق مہدی اور دیگر نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ ایجوکیشن فورم کی جانب سے مقامی ریسٹورنٹ پر یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات کے لیے گائیڈنس سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ پروفیسر جعفر صدیقی، ڈاکٹر طاہر گردیزی، وسیم عباس معصومی، سید جواد رضا جعفری اور عابد علی بابر نے سی ایس ایس، پی ایم ایس اور سنگل پیپر ایگزام پر پروفیشنلز کی رہنمائی کی۔ سیشن سے پہلے نماز باجماعت اور افطار کا اہتمام بھی کیا گیا۔ طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے اس سیشن میں شرکت کی۔ اس موقع پر امامیہ ایجوکیشن فورم کے روح رواں ابوذر ہادی، احسن مہدی، رونق عباس بخاری، مشتاق مہدی اور دیگر نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1124617

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1124617/1/ملتان-میں-نوجوانوں-کیلئے-گائیڈنس-سیشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org