QR CodeQR Code

غزہ پر آسمانی امداد، فضاء سے مدد اور زمین پر قتل

28 Mar 2024 20:43

صورتحال یہ ہے کہ آسمان سے امداد پھینکی جاتی ہے اور زمین پر اس امداد کے حصول میں سرگرداں فلسطینیوں کو شہید کر دیا جاتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عالمی برادری کے سامنے چھ مہینوں سے غزہ پر جارحیت جاری و ساری ہے۔ فلسطینیوں کو جہاں بہت ساری مشکلات کا سامنا ہے وہیں غذائی قلت اور بھوک کو اسرائیل ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ اس افسوس ناک صورت حال میں امریکہ، صیہونی رژیم کو فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کی بجائے حمایت فراہم کر رہا ہے۔ نازک صورت حال یہ ہے کہ آسمان سے امداد پھینکی جاتی ہے اور زمین پر اس امداد کے حصول میں سرگرداں فلسطینیوں کو شہید کر دیا جاتا ہے۔ ایک بار پھر امریکہ نے غزہ پر آسمان سے امداد پھینکی ہے جس کی تصاویر پیش خدمت ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1125484

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1125484/1/غزہ-پر-آسمانی-امداد-فضاء-سے-مدد-اور-زمین-قتل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org