QR CodeQR Code

شب ضربت امام علی(ع) کے موقع حرم علوی میں مناجات کے مناظر

30 Mar 2024 18:27

19ویں رمضان کو ہی امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کو ابن ملجم ملعون نے سجدے کی حالت میں ضرب لگائی جس پر عالم اسلام نوحہ کناں ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ماہ رمضان المبارک کی طاق راتوں میں عالم اسلامی شب قدر کو تلاش کرتی ہے۔ اس سلسلے میں انیسویں رمضان کی شب سے دعائیں اور اعمال شروع کئے جاتے ہیں۔ جس کا سلسلہ ماہ رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں تک جاری رہتا ہے۔ انیسویں رمضان کو ہی امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کو ابن ملجم ملعون نے سجدے کی حالت میں ضرب لگائی جس پر عالم اسلام نوحہ کناں ہے۔ اسی سلسلے میں والی نجف کے ایوانوں کی تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔


خبر کا کوڈ: 1125886

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1125886/1/شب-ضربت-امام-علی-ع-کے-موقع-حرم-علوی-میں-مناجات-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org