QR CodeQR Code

حسین امیر عبداللہیان سے جہاد اسلامی کے سربراہ کی ملاقات کے مناظر

31 Mar 2024 00:26

ملاقات سے قبل دفتر خارجہ کی عمارت میں زیاد النخالہ کی استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مقاومتی تحریک "جہاد اسلامی" کے سربراہ "زیاد النخاله" ایک وفد کے ہمراہ تہران میں موجود ہیں۔ جہاں انہوں نے آج دوپہر کو ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" سے ملاقات کی۔ ملاقات سے قبل دفتر خارجہ کی عمارت میں زیاد النخالہ کی استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ حالیہ تصاویر میں اس تقریب کے مناظر پیش خدمت ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1125955

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1125955/1/حسین-امیر-عبداللہیان-سے-جہاد-اسلامی-کے-سربراہ-کی-ملاقات-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org