QR CodeQR Code

’’شہدائے غزہ کی پکار‘‘ القدس سیمینار

31 Mar 2024 13:39

ڈیرہ اسماعیل خان پریس کلب میں سول سوسائٹی کی طرف سے ’’القدس سیمینار‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی سردار فتح اللہ خان میانخیل نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان پریس کلب میں سول سوسائٹی کی طرف سے ’’شہدائے غزہ کی پکار‘‘ کے عنوان پر القدس سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی سردار فتح اللہ خان میانخیل نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ القدس سیمینار کے روح رواں سابق مشیر وزیراعلیٰ علامہ محمد رمضان توقیر، معروف صحافی و تجزیہ نگار ابو لمعظم ترابی،سمیت دیگر مقررین نے خطابات کیے۔


خبر کا کوڈ: 1126029

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1126029/1/شہدائے-غزہ-کی-پکار-القدس-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org