QR CodeQR Code

ادارہ الباقر کیطرف سے ’’قدس افطار ڈنر‘‘

31 Mar 2024 19:36

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بطور مہمان خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ علاوہ ازیں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی، رکن قومی اسمبلی حمید حسین، علامہ سید ابن حسن، علامہ چوہدری ضیغم عباس سمیت مقامی سیاسی، سماجی اور علمی شخصیات نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی ادارہ ’’الباقر‘‘ کی طرف سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ’’قدس افطار ڈنر‘‘ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بطور مہمان خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ علاوہ ازیں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی، رکن قومی اسمبلی حمید حسین، علامہ سید ابن حسن، علامہ چوہدری ضیغم عباس سمیت مقامی سیاسی، سماجی اور علمی شخصیات نے شرکت کی۔ ادارہ الباقر کے سربراہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے معزز مہمانان گرامی کی تشریف آوری پر ان کا شکریہ ادا کیا۔


خبر کا کوڈ: 1126082

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1126082/1/ادارہ-الباقر-کیطرف-سے-قدس-افطار-ڈنر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org