QR CodeQR Code

شہدائے فلسطین کی یاد میں ایم ڈبلیو ایم کراچی کا چراغاں

5 Apr 2024 03:17

تقریب میں مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات سمیت اہل سنت مشائخ و اکابرین اور سکھ رہنماؤں نے شرکت کی جبکہ صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم علامہ سید باقر عباس زیدی نے خُصوصی خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے زیراہتمام کراچی پریس کلب پر عالمی یوم القدس بفرمان امام خمینیؒ کی مناسبت سے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت و بربریت پر مبنی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا اور شہداء غزہ کی یاد میں شمع روشن کی گئیں۔ تقریب میں مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات سمیت اہل سنت مشائخ و اکابرین اور سکھ رہنماؤں نے شرکت کی جبکہ صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم علامہ سید باقر عباس زیدی نے خُصوصی خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 1126894

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1126894/1/شہدائے-فلسطین-کی-یاد-میں-ایم-ڈبلیو-کراچی-کا-چراغاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org