QR CodeQR Code

سکھر، اصغریہ آرگنائزیشن کے تحت القدس سیمینار

5 Apr 2024 12:51

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے بیت المقدس کی آزادی اور مظلوم  فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم و بربریت کے خلاف آواز بلند کی۔ القدس سیمینار میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے سکھر میں القدس سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت علی حسن اصغری مرکزی پریس سیکریٹری اصغریہ آرگنائزیشن اور خصوصی شرکت باقر رضا اصغری مرکزی تعلیم و تربیت سیکریٹری اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے کی۔ سیمینار سے علامہ عبدالمجید بہشتی، رسول بخش حسینی، حزب اللہ جکرو جوائنٹ سیکریٹری جماعت اسلامی سندھ، ایڈووکیٹ الٰہی بخش میتلو نے خطاب کیا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے بیت المقدس کی آزادی اور مظلوم  فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم و بربریت کے خلاف آواز بلند کی۔ القدس سیمینار میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔۔


خبر کا کوڈ: 1126932

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1126932/1/سکھر-اصغریہ-ا-رگنائزیشن-کے-تحت-القدس-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org