QR CodeQR Code

مظلومین فلسطین کی حمایت میں آئی ایس او کراچی کا احتجاج

8 Apr 2024 16:38

ریلی کا انعقاد جعفرطیار سوسائٹی مرکزی روڈ پر مرکزی امام بارگاہ تا غازی چوک کیا گیا جس میں جعفر طیار کی غیور عوام کے ساتھ ساتھ مختلف مدارس، تنظیموں اور انجمنوں نے شرکت بھی شرکت کی۔ ریلی سے خصوصی خطاب ایم ڈبلیو ایم ضلع ملیر کے صدر احسن عباس رضوی نے کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈوئیژن کی جانب سے شہر قائد کے علاقے جعفرطیار میں مظلومین فلسطین کی حمایت اور قدس کی آزادی کیلئے احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کا انعقاد جعفرطیار سوسائٹی مرکزی روڈ پر مرکزی امام بارگاہ تا غازی چوک کیا گیا جس میں جعفر طیار کی غیور عوام کے ساتھ ساتھ مختلف مدارس، تنظیموں اور انجمنوں نے شرکت بھی شرکت کی۔ ریلی سے خصوصی خطاب ایم ڈبلیو ایم ضلع ملیر کے صدر احسن عباس رضوی نے کیا۔


خبر کا کوڈ: 1127519

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1127519/1/مظلومین-فلسطین-کی-حمایت-میں-آئی-ایس-او-کراچی-کا-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org