QR CodeQR Code

سکردو، مقابلہ حسن قرآت

8 Apr 2024 17:24

مرکزی جامع مسجد سکردو میں مقابلہ حسن قرات و حفظ قرآن کا انعقاد ہوا۔ پروگرام میں بلتستان کے نونہال حفاظ کرام نے حصہ لیا۔ پروگرام کے آخر میں پوزیشن لینے والے قاری اور حفاظ قرآن میں انعامات تقسیم کیے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ بلتستان میں بہار قرآن کے مبارک مہینے میں ارض بلتستان کے امامیہ قرآء و حُفاظ کے درمیان بین الاقوامی طرز پر منفرد قرآنی مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔ اس حوالے سے مرکزی جامع مسجد سکردو میں مقابلہ حسن قرات و حفظ قرآن کا انعقاد ہوا۔ پروگرام میں بلتستان کے نونہال حفاظ کرام نے حصہ لیا۔ پروگرام کے آخر میں پوزیشن لینے والے قاری اور حفاظ قرآن میں انعامات تقسیم کیے گئے۔


خبر کا کوڈ: 1127533

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1127533/1/سکردو-مقابلہ-حسن-قرآت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org