QR CodeQR Code

عید الفطر، کراچی میں نمازیوں کو فلسطینی پرچم کے بینڈ باندھے گئے

10 Apr 2024 19:11

دی سپورٹرز کی جانب سے پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی کی مختلف آبادیوں میں نماز عید سے قبل مسجد تشریف لائے نمازیوں کے درمیان فلسطینی پرچم کے بینڈ تقسیم کئے گئے اور نمازیوں کے بازوؤں پر باندھے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان بھر میں عید الفطر بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ عوام جہاں عید کی خوشیوں میں مصروف ہیں وہیں اہل فلسطین اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر سراپا احتجاج ہیں۔ دی سپورٹرز کی جانب سے مظلومین فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی کی مختلف آبادیوں میں نماز عید سے قبل مسجد تشریف لائے نمازیوں کے درمیان فلسطینی پرچم کے بینڈ تقسیم کئے گئے اور نمازیوں کے بازوؤں پر باندھے گئے۔


خبر کا کوڈ: 1127888

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/1127888/1/عید-الفطر-کراچی-میں-نمازیوں-کو-فلسطینی-پرچم-کے-بینڈ-باندھے-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org