QR CodeQR Code

آیت اللہ بہاالدینی کی رہائش گاہ پر جشن عید غدیر

18 Nov 2011 01:00

اسلام ٹائمز:عید غدیر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کے پاکستان میں نمائندہ آیت اللہ سید ابوالفضل بہاالدینی کی کراچی میں رہائش گاہ پر محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا


کراچی:اسلام ٹائمز۔عید غدیر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کے پاکستان میں نمائندہ آیت اللہ سید ابوالفضل بہاالدینی کی کراچی میں رہائش گاہ پر محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا، جس سے  آغا ابوالفضل بہاالدینی نے خطاب کیا، جبکہ آغا کے مترجم کے فرائض علامہ رضی جعفر نقوی نے انجام دیئے۔ اس موقع پر مولانا شیخ حسن صلاح الدین، علامہ عباس کمیلی، مولانا عباس وزیری، نوحہ خواں علی صفدر رضوی، علی دیپ رضوی سمیت آئی ایس او، مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علما کونسل، ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان اور مدارس کے طلاب  کی بڑی تعداد موجود تھی۔


خبر کا کوڈ: 114830

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/114830/1/آیت-اللہ-بہاالدینی-کی-رہائش-گاہ-پر-جشن-عید-غدیر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org