QR CodeQR Code

ملتان میں پاکستان پائندہ باد کانفرنس

28 Nov 2011 01:37

اسلام ٹائمز:نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ملتان میں پاکستان پائندہ باد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ تحریک پاکستان کی مخالفت کرنے والے آج پاکستان پر قابض ہیں جو کہ مُلک کے لیے بہت بڑا خطرہ ہیں جنوبی پنجاب کی عوام کے حقوق غصب کیے گئے ہیں، جنوبی پنجاب آج بھی پسماندگی کا شکار ہے, علیحدہ صوبہ جنوبی پنجاب کی عوام کا حق ہے



خبر کا کوڈ: 117863

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/117863/1/ملتان-میں-پاکستان-پائندہ-باد-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org