QR CodeQR Code

وزیر اعظم کا ملتان میں کئی ترقیاتی پراجیکٹس کا افتتاح

28 Nov 2011 23:59

اسلام ٹائمز:وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے دورہ ملتان کے دورا ن جنوبی پنجاب کے کئی ترقیاتی پراجیکٹس کاافتتاح کیا اس موقع پر گورنر گلگت بلتستان سید کرم علی شاہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ، سینیٹر صلاح الدین ڈوگر، وزیر اعظم کے بھائی اور بیٹے بھی ہمراہ تھے۔



خبر کا کوڈ: 118211

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/118211/1/وزیر-اعظم-کا-ملتان-میں-کئی-ترقیاتی-پراجیکٹس-افتتاح

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org