QR CodeQR Code

کراچی میں روز عاشور، مرکزی جلوس میں نماز ظہرین کی ادائیگی

7 Dec 2011 17:00

اسلام ٹائمز: کراچی کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں پرانی نمائش سے ہوتا ہواایمپریس مارکیٹ اور پھر تبت سینٹر پہنچا جہاں جلوس کے شرکا نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام مولانا شیخ سلیمی کی اقتدا میں نماز ظہرین ادا کی۔



خبر کا کوڈ: 120357

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/120357/1/کراچی-میں-روز-عاشور-مرکزی-جلوس-نماز-ظہرین-کی-ادائیگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org