QR CodeQR Code

امریکی خفیہ ڈرون طیارہ، سپاہ پاسداران کے ہاتھوں میں

9 Dec 2011 01:46

اسلام ٹائمز:امریکی انتہائی خفیہ جاسوس ڈرون طیارہ جس کا گذشتہ دنوں ایرانی فضائیہ نے کنٹرول حاصل کر کے زمین پر اُتار لیا تھا، کو نمائش کے لیے ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کر دیا۔



خبر کا کوڈ: 120711

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/120711/1/امریکی-خفیہ-ڈرون-طیارہ-سپاہ-پاسداران-کے-ہاتھوں-میں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org