امریکہ کے انتہائی خفیہ جاسوسی طیارے کی فائل فوٹو۔
امریکی انتہائی خفیہ جاسوس ڈرون طیارہ جس کا گذشتہ دنوں ایرانی فضائیہ نے کنٹرول حاصل کر کے زمین پر اُتار لیا تھا کو نمائش کے لیے ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کر دیا۔