QR CodeQR Code

ملتان میں ایم کیو ایم کے جلسے کی تیاریاں

22 Dec 2011 23:03

اسلام ٹائمز:متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 23دسمبر کوملتان میں ہونیوالے دفاع پاکستان جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں، پورے ملتان کو متحدہ کے پرچموں سے سجایا گیا ہے اور ملتان کی تمام بڑی شاہراہوں کو الطاف حسین کی قد آور تصاویر، پورٹریٹ اور سائن بورڈز سے سجایا گیا ہے،



خبر کا کوڈ: 124392

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/124392/1/ملتان-میں-ایم-کیو-کے-جلسے-کی-تیاریاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org