QR CodeQR Code

کراچی میں تحریک انصاف کا جلسہ

26 Dec 2011 00:23

اسلام ٹائمز: تحریک انصاف کے تحت پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی میں مزار قائد پر ایک بڑے جلسے کا انعقاد کیا، اس جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین بالخصوص نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جلسہ سے عمران خان کے علاوہ شاہ محمود قریشی، مخدوم جاوید ہاشمی، جہانگیر ترین، اعظم سواتی، خورشید قصوری، عارف علوی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔



خبر کا کوڈ: 125110

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/125110/1/کراچی-میں-تحریک-انصاف-کا-جلسہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org