QR CodeQR Code

اسلام ٹائمز کی ٹیم کا دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ

2 Jan 2012 02:47

اسلام ٹائمز:مکتبہ دیو بند کی تاریخی دینی درس گاہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک ضلع نوشہرہ میں جاری تدریسی سرگرمیوں اور طلباء کے حالات زندگی کے بارے میں آگاہی اور منتظمین و معلمین کے ساتھ ملاقات کے سلسلے میں اسلام ٹائمز اردو کی ٹیم نے مدرسہ کا تفصیلی دورہ کیا، اس موقع پر مدرسہ کے سرپرست اور جمعیت علماء اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے بھی ملاقات ہوئی،



خبر کا کوڈ: 126899

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/126899/1/اسلام-ٹائمز-کی-ٹیم-کا-دارالعلوم-حقانیہ-اکوڑہ-خٹک-دورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org