QR CodeQR Code

اربعین حسینی(ع)، پشاور میں 19صفرالمظفر کے جلوس

15 Jan 2012 18:20

اسلام ٹائمز:اربعین امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں پشاور میں 19 صفر المظفر کو دو ماتمی جلوس برآمد ہوئے،جن میں ہزاروں کی تعداد میں عزاداران نے شرکت کی، پہلا جلوس محلہ حسینیہ اندرون ہشتنگری سے برآمد ہوا اور اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مغربین کے وقت امام بارگاہ ست گھرہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا،



خبر کا کوڈ: 130509

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/130509/1/اربعین-حسینی-ع-پشاور-میں-19صفرالمظفر-کے-جلوس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org