QR CodeQR Code

پشاور، مرکزی جلوس اربعین حسینی ع

17 Jan 2012 15:41

اسلام ٹائمز:پشاور میں اربعین حسینی علیہ السلام کا مرکزی جلوس نماز ظہرین کے بعد محلہ آخون آباد سے برآمد ہوا اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا نماز مغربین کے بعد کوچہ رسالدار پہنچ کر اختتام پذیر ہوا، جلوس میں ہزاروں کی تعداد میں عزادارن امام حسین علیہ السلام نے شرکت کی اور سینہ زنی اور زنجیر زنی کی



خبر کا کوڈ: 131055

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/131055/1/پشاور-مرکزی-جلوس-اربعین-حسینی-ع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org