QR CodeQR Code

بیداری اور انقلاب اسلامی کے اثرات

14 Feb 2012 01:12

اسلام ٹائمز: الحمرا ہال لاہور میں ہفتہ وحدتِ اسلامی اور انقلاب اسلامی کی 33 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ہونیوالے سیمینار سے مقررین کا کہنا تھا کہ عالم اسلام میں اسلامی بیداری اور وحدت کا حقیقی مظہر انقلاب اسلامی ایران ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ آرگنائزیشن لاہور ریجن کے زیراہتمام الحمرا ہال لاہور میں ہفتہ وحدتِ اسلامی اور انقلاب اسلامی کی 33 ویں سالگرہ کی مناسبت سے سیمینار بعنوان "بیداری اسلامی اور انقلابِ اسلامی کے اثرات" منعقد ہوا۔ علامہ محمد حسین اکبر، مولانا علی رضا نقوی، ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ڈاکٹر عباس فاموری، سید ضیا حیدر رضوی اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ 



خبر کا کوڈ: 137608

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/137608/1/بیداری-اور-انقلاب-اسلامی-کے-اثرات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org