0
Tuesday 14 Feb 2012 12:01

انقلاب اسلامی کا کردار

  • ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام سیمینار بیداری امت اور اتحاد میں انقلاب اسلامی کا کردار

    ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام سیمینار بیداری امت اور اتحاد میں انقلاب اسلامی کا کردار

  • مدرسہ امام خمینی قم

    مدرسہ امام خمینی قم

  • سیمینار امت کی بیداری اور اتحاد میں انقلاب اسلامی کا کردار

    سیمینار امت کی بیداری اور اتحاد میں انقلاب اسلامی کا کردار

  • مہمانوں کے استقبال کے لیے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء کھڑے ہیں

    مہمانوں کے استقبال کے لیے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء کھڑے ہیں

  • ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے

    ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے

  • مہمانوں کی آمد جاری

    مہمانوں کی آمد جاری

  • شرکاء کے لیے تصویری نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا تھا

    شرکاء کے لیے تصویری نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا تھا

  • پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا

    پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا

  • شرکاء کے کثیر تعداد نے سیمینار میں شرکت کی

    شرکاء کے کثیر تعداد نے سیمینار میں شرکت کی

  • قاری صاحب کلام پاک کی تلاوت کرتے ہوئے

    قاری صاحب کلام پاک کی تلاوت کرتے ہوئے

  • مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء

    مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء

  • شہید قائد کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے ایک جوان ترانہ پڑتے ہوئے

    شہید قائد کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے ایک جوان ترانہ پڑتے ہوئے

  • نعت رسول پاک ص کے لیے ایک خوبصورت انداز

    نعت رسول پاک ص کے لیے ایک خوبصورت انداز

  • شرکاء میں طلبہ اور علماء کی کثیر تعداد موجود تھی

    شرکاء میں طلبہ اور علماء کی کثیر تعداد موجود تھی

  • شرکاء سیمینار

    شرکاء سیمینار

  • ایم ڈبلیو ایم کے جنرل سیکرٹری اور دیگر علماء کرام

    ایم ڈبلیو ایم کے جنرل سیکرٹری اور دیگر علماء کرام

  • ایم ڈبلیو ایم قم کے رہنما سید محمد تقی شیرازی خطاب کرتے ہوئے

    ایم ڈبلیو ایم قم کے رہنما سید محمد تقی شیرازی خطاب کرتے ہوئے

  • ایم ڈبلیو ایم قم کے شورای اور مرکزی رہنما

    ایم ڈبلیو ایم قم کے شورای اور مرکزی رہنما

  • سیمینار بیداری امت اور اتحاد میں انقلاب اسلامی کا کردار

    سیمینار بیداری امت اور اتحاد میں انقلاب اسلامی کا کردار

  • ایم ڈبلیو ایم کے جنرل سیکرٹری

    ایم ڈبلیو ایم کے جنرل سیکرٹری

  • شرکاء سیمینار

    شرکاء سیمینار

  • ایم ڈبلیو ایم کے امور نوجوانان کے مسئول مولانا اعجاز بہشتی کا خطاب کے دروان انداز

    ایم ڈبلیو ایم کے امور نوجوانان کے مسئول مولانا اعجاز بہشتی کا خطاب کے دروان انداز

  • شرکاء سیمینار

    شرکاء سیمینار

  • شرکاء سیمینار میں ایرانی اور انڈین طلبہ نے بھی شرکت کی

    شرکاء سیمینار میں ایرانی اور انڈین طلبہ نے بھی شرکت کی

  • مولانا اعجاز بہشتی

    مولانا اعجاز بہشتی

  • شرکاء سیمینار

    شرکاء سیمینار

  • مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء

    مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء

  • شرکاء سیمینار

    شرکاء سیمینار

  • ایم ڈبلیو ایم کے شورای عالی کے رکن مولانا سید ہاشم موسوی

    ایم ڈبلیو ایم کے شورای عالی کے رکن مولانا سید ہاشم موسوی

  • علماء کی کثیر تعداد سیمینار میں موجود تھی

    علماء کی کثیر تعداد سیمینار میں موجود تھی

  • شرکاء سیمینار کا ایک انداز

    شرکاء سیمینار کا ایک انداز

  • مولانا ہاشم موسوی خطاب کرتے ہوئے

    مولانا ہاشم موسوی خطاب کرتے ہوئے

  • ایم ڈبلیو ایم کے رہنما شرکاء سیمینار کو فائل دیتے ہوئے

    ایم ڈبلیو ایم کے رہنما شرکاء سیمینار کو فائل دیتے ہوئے

  • شہید قائد کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے ایک دوست

    شہید قائد کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے ایک دوست

  • ایک دوست ڈاکٹر صاحب کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے

    ایک دوست ڈاکٹر صاحب کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے

  • ایم ڈبلیو ایم کے جنرل سیکرٹری کا استقبال کرتے ہوئے شرکاء سیمینار کھڑے ہیں

    ایم ڈبلیو ایم کے جنرل سیکرٹری کا استقبال کرتے ہوئے شرکاء سیمینار کھڑے ہیں

  • مجلس وحدت مسلمین کے جنرل سیکرٹری راجہ ناصر عباس خطاب کرتے ہوئے

    مجلس وحدت مسلمین کے جنرل سیکرٹری راجہ ناصر عباس خطاب کرتے ہوئے

  • شرکاء سیمینار

    شرکاء سیمینار

  • ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کا خطاب کے دوران ایک انداز

    ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کا خطاب کے دوران ایک انداز

  • شرکاء اور خطیب کا منظر

    شرکاء اور خطیب کا منظر

  • شرکاء کی دلچسپی کا ایک انداز

    شرکاء کی دلچسپی کا ایک انداز

  • ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کا خطاب کے دوران ایک انداز

    ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کا خطاب کے دوران ایک انداز

  • شرکاء سیمینار

    شرکاء سیمینار

  • شرکاء سیمینار کا ایک منظر

    شرکاء سیمینار کا ایک منظر

  • شرکاء سیمینار کا ایک انداز محبت

    شرکاء سیمینار کا ایک انداز محبت

  • خطاب کے بعد ایم ڈبلیو ایم کے رہنما جامعہ المصطفی العالمیہ کے مسئولین سے مصافحہ کر رہے ہیں

    خطاب کے بعد ایم ڈبلیو ایم کے رہنما جامعہ المصطفی العالمیہ کے مسئولین سے مصافحہ کر رہے ہیں

  • مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکرٹری خطاب کے بعد علماء کرام سے مصافحہ کرتے ہوئے

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکرٹری خطاب کے بعد علماء کرام سے مصافحہ کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ایران کے مقدس شہر قم میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کی جانب سے ''انقلاب اسلامی ایران کے اسلامی بیداری پر اثرات'' کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں پاکستانی علماء اور طلاب سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ سیمینار سے مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کے علاوہ پاکستان سے آئے ہوئے دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کئے۔

علامہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ ایران میں انقلاب کے بعد سب سے پہلے اس کا اثر پاکستان اور پاکستاینوں پر پڑا اور امام کے افکار پورے پاکستان میں پھیلنا شروع ہو گئے۔ اور شہید عارف حسینی کی شکل میں فرزند امام ہمیں نصیب ہوا، جنہوں نے اپنے عمل اور کردار سے بہت جلد معاشرے میں اپنا مقام بنا لیا اور امام کے افکار کو پاکستان کے کونے کونے تک پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ رہبر سید علی خامنہ ای امام خمینی کے حقیقی اور سچے وارث ہیں۔ علامہ جعفری کے بقول ایک جانب سے سورج غروب ہوا تو دوسری جانب سے طلوع ہو گیا۔ انہوں نے پاکستان کے حالات کے حوالے سے کہا کہ ہمیں بابصیرت ہونے اور ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، دشمن مختلف طریقوں سے ہماری صفوں میں تفرقہ پھیلانا چاہتا ہے جس کو کامیاب نہیں ہونے دینا ہے۔
خبر کا کوڈ : 137706
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش