QR CodeQR Code

میرا کمار کا دورہ لاہور 1

26 Feb 2012 11:32

اسلام ٹائمز:بھارتی لوک سبھا کی اسپیکر میرا کمار اپنے لاہور کے دورے کے دوران پنجاب اسمبلی، مینار پاکستان اور گوردوارہ دربار صاحب بھی گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ بھارتی لوک سبھا کی اسپیکر میرا کمار اپنے لاہور کے دورے کے دوران پنجاب اسمبلی، مینار پاکستان اور گوردوارہ دربار صاحب گئیں۔پنجاب اسمبلی میں ان کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض، مسلم لیگ ق کے پارلیمانی لیڈر چودھری ظہیرالدین خان نے بھی شرکت کی۔ میزبان اسپیکر رانا محمد اقبال خان نے مقامی ہوٹل میں میرا کمار کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔




خبر کا کوڈ: 140872

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/140872/1/میرا-کمار-کا-دورہ-لاہور-1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org