QR CodeQR Code

نماز جنازہ علامہ ثقلین نقوی

29 Feb 2012 14:20

اسلام ٹائمز: شہید علامہ حافظ ثقلین نقوی کی نماز جنازہ میں ملک بھر سے نامور علماء کرام سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ علی پور ضلع مظفر گڑھ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے علامہ ثقلین نقوی کی نماز جنازہ حافظ ریاض حسین نجفی نے پڑھائی۔ شہید کو جامعہ دارالہدیٰ محمدیہ میں ان کے والد استاد العلماء علامہ محمد یار شاہ نجفی کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 141743

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/141743/1/نماز-جنازہ-علامہ-ثقلین-نقوی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org