QR CodeQR Code

قل خوانی علامہ ثقلین نقوی

1 Mar 2012 11:35

اسلام ٹائمز: جامعہ دارالہدیٰ محمدیہ علی پور میں شہید علامہ حافظ ثقلین نقوی کی رسم قل خوانی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ دارالہدیٰ محمدیہ علی پور ضلع مظفر گڑھ میں شہید علامہ حافظ ثقلین نقوی کی رسم قل خوانی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ اس موقع پر حافظ ریاض حسین نجفی اور دیگر علماء نے خطاب میں وحدت ملت جعفریہ پر زور دیتے ہوئے شہید کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 141978

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/141978/1/قل-خوانی-علامہ-ثقلین-نقوی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org