0
Thursday 1 Mar 2012 11:45

ملتان احتجاجی مظاہرہ

  • سانحہ کوہستان، علامہ حافظ ثقلین نقوی کی شہادت اور ملک بھر میں جاری شیعہ ٹارگٹ کنگ کیخلاف ملتان میں ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کا احتجاجی مظ

    سانحہ کوہستان، علامہ حافظ ثقلین نقوی کی شہادت اور ملک بھر میں جاری شیعہ ٹارگٹ کنگ کیخلاف ملتان میں ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کا احتجاجی مظ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ملتان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام سانحہ کوہستان، علامہ ثقلین نقوی کی شہادت اور پاکستان بھر مین جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف چوک نواں شہر ملتان مین احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے کی قیادت مجلس وحدت مسلمین ملتان کے سیکرٹری جنرل مولانا اقتدار حسین نقوی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عرفان مہدی، مولانا قاضی نادر حسین علوی، مولانا مجاہد عباس گردیزی،مولانا عون عباس نقوی،ڈاکٹر باقر حسین نے کی۔ 

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے دیگر مقررین نے کہا کہ پچھلے کچھ عرصے جب سے حکومت نے کالعدم تنظیموں کو ڈھیل دی ہے اور بالخصوص پنجاب حکومت کا کردار قابل شرم ہے، پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت کی اور اُنکی سرپرستی کی آج وہی ٹولہ بے گناہ اور نہتے مسلمانوں کا قتل عام کر رہا ہے جسکی نوبت یہاں تک آ پہنچی کہ اب عورتوں اور بچوں کو بھی شہید کیا جا رہا ہے، جسکی تازہ صورتحال سانحہ کوہستان ہے اور یہ سانحہ مستونگ کا تسلسل ہے اگر حکومت سانحہ مستونگ کوئٹہ کے ذمہ دار افراد کو کیفر کردار تک پہنچاتی تو آج یہ سانحہ نہ ہوتا۔ 
 
مقررین نے کہا کہ یہ لگاتار لاشے پاکستان کے شیعیان حیدر کرار کو مجبور کر رہے ہیں ہم بھی میدان عمل میں نکل آئیں، حکومت یاد رکھے کہ اگر ہم میدان میں نکل آئے تو آسمان و زمین کا رنگ تبدیل کر دیں گے، اس لیے حکومت فی الفور شیعیان حیدر کرار کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائے اور پاکستان کی آزاد عدلیہ ان سانحات کا نوٹس لے اگر ایسا نہ کیا گیا تو حالات کی ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 141982
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش