QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کا احتجاجی مظاہرہ1

3 Mar 2012 11:27

اسلام ٹائمز: ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام اسلام آباد میں سانحہ کوہستان کیخلاف نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں اسلام آباد کی تمام شیعہ تنظیموں نے بھرپور شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت ملسمین کے زیراہتمام سانحہ کوہستان کے خلاف اسلام آباد میں ایک احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا، جس میں اسلام آباد میں موجود تمام شیعوں تنظیموں کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی، ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے حکومت پر زور دیا کے سانحہ میں ملوث افراد کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور امن و امان کے معاملے کو حکومت اور حکومتی ادارے یقینی بنائیں۔


خبر کا کوڈ: 142446

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/142446/1/ایم-ڈبلیو-کا-احتجاجی-مظاہرہ1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org