QR CodeQR Code

پنجاب میں سینیٹ انتخابات

3 Mar 2012 14:40

اسلام ٹائمز: اسمبلی سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم بی میں پنجاب کیلئے سینیٹ کی سات نشستوں پر انتخابات ہوئے، جس میں پنجاب اسمبلی کے 366 اراکین نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب سے سینیٹ کی سات نشستوں پر انتخابات پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم بی میں منعقد ہوئے۔ جہاں وزیراعلٰی پنجاب، قائد حزب اختلاف، وزیر قانون سمیت 369 اراکین کے ایوان میں سے  366 نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ 


خبر کا کوڈ: 142488

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/142488/1/پنجاب-میں-سینیٹ-انتخابات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org