QR CodeQR Code

آئی ایس او تربیتی ورکشاپ

4 Mar 2012 11:21

اسلام ٹائمز: لاہور میں آئی ایس او کے زیراہتمام برادران اور خواہران کی ڈویژنل نمائندگان کی تربیتی ورکشاپ دو مرحلوں میں منعقد ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام ڈویژنل نمائندگان کی تربیتی ورکشاپ دو مرحلوں میں منعقد ہوئی, پہلی نشست مرکزی دفتر المصطفٰی ہاؤس مسلم ٹاؤن لاہور میں جبکہ دوسری نشست قومی مرکز خواجگان شادمان لاہور میں ہوئی, جس سے سینئر برادران، مرکزی کابینہ کے افراد اور جید علمائے کرام نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 142723

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/142723/1/آئی-ایس-او-تربیتی-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org