QR CodeQR Code

ملتان،ائیر یونیورسٹی

4 Mar 2012 11:33

اسلام ٹائمز: وزیراعظم کے حکم پر ملتان میں ائیر یونیورسٹی نے اپنا کیمپس کھول دیا، جس سے ملتان کے طلبہ کو جدید تعلیم کے حصول میں مدد ملے گی۔


اسلام ٹائمز۔ ملتان میں وزیراعظم کے ہمراہ ائیر یونیورسٹی کیمپس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل راؤ قمر سلمان نے کہا کہ اعلٰی تعلیم کا ترقی میں اہم کردار ہے اور ملتان میں ایئر یونیورسٹی کا کیمپس وزیراعظم کی خواہش پر قائم کیا گیا ہے۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ ملتان میں کیمپس جدید تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔


خبر کا کوڈ: 142733

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/142733/1/ملتان-ائیر-یونیورسٹی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org