QR CodeQR Code

شہداء، تصویری نمائش1

6 Mar 2012 15:50

اسلام ٹائمز: ڈاکٹر شہید کی 17 برسی کے موقع پر شہداء کی تصویری نمائش اور بک اسٹالز کا انتظام کیا گیا، جسے شرکاء کی طرف سے بہت پسند کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی سترہویں برسی کے موقع پر علاقہ نواب صاحب لاہور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور محمد علی ویلفیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شہدا کی تصاویر کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر کتب کے اسٹالز اور بلڈ گروپنگ کے کیمپ بھی لگائے گئے۔


خبر کا کوڈ: 143054

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/143054/1/شہداء-تصویری-نمائش1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org