QR CodeQR Code

قرآنی نمائش

6 Mar 2012 23:06

اسلام ٹائمز:خانہ فرہنگ ایران لاہور میں قرآن مجید کے نادر نسخوں کی نمائش کا افتتاح کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی وزیر مذہبی امور پنجاب احسان الدین قریشی تھے۔ تمام مکاتب فکر کے علما نے بھی شرکت کی۔ نمائش دس مارچ تک جاری رہے گی۔



خبر کا کوڈ: 143520

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/143520/1/قرآنی-نمائش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org